پاکستانی کوہ پیما نیپال کے پہاڑی سلسلے میں پھنس گئے

اسلام آباد:معروف پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی خراب موسم کے باعث نیپال کے پہاڑی سلسلے میں پھنس گئے۔الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق دونوں پاکستانی کوہ پیما نیپال کی 8091 میٹر بلند چوٹی اناپرنا فتح کرکے واپس ..مزید پڑھیں

بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھیجیں؟

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر بھارت اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتا تو ہم کیسے بھارت جائیں، ایشیا کپ کے میچز نیوٹرل مقام پر رکھنے کی تجویز دی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے محمد عرفان محسود کو صدارتی اعزاز حسن کارکردگی سے نوازا گیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان کے موقع پرصحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا ہے۔ ایوان ..مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کا لنڈی کوتل میں ایف سی کے تاریخی خیبر میس کا دورہ

پشاور: شاہین شاہ آفریدی نے اپنے آبائی شہر لنڈی کوتل کا دورہ کیا جہاں انہوں نے تاریخی خیبر میس میں فرنٹیئر کور نارتھ کے دستوں کے ساتھ وقت گزارا اور ملک کی حفاظت کے لیے ان کی انتھک کوششوں کی ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں فتح ، لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات

لاہور : پی ایس ایل میں فتح پر لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات ہوگئی۔ انتظامیہ نے ٹیم کے ہر رکن کو پلاٹ دینے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل ٹرافی کے کامیاب دفاع پر لاہور قلندرز کی ..مزید پڑھیں

پاکستانی فٹبال کھلاڑیوں کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں فٹ بال کے فروغ کے لئے بین الاقوامی معیارات کو اپنانے اور کھلاڑیوں کی ہر سطح پر بھرپور حوصلہ افزائی کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے ..مزید پڑھیں

قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ پشاور میں شروع

پشاور:7 ویں قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ (میز/ ویمنز) ایلائیٹ اور جونیئر مقابلے پشاور ناردرن بائی پاس روڈ پر شروع ہوگئے‘ پہلے مرحلے میں مینز اور ویمنز ایلائٹ انفرادی ٹائم ٹرائل‘ویمنز جونیئر کے مقابلے منعقد ہوئے‘ پہلے روز کے اختتام ..مزید پڑھیں

فخر زمان پی ایس ایل میں 2 ہزار مکمل کرنے والے دوسرے بلے باز بن گئے

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے افتتاحی مقابلے میں اوپننگ بلے باز فخر زمان نے ملتان سلطانز کے خلاف ماسٹر کلاس اننگز کھیلی۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز، جو پچھلے سیزن کے سب سے زیادہ ..مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 8مرتبہ عالمی چیمپئن اور 6مرتبہ برٹش اوپن چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے والے جان شیر خان کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا ہے، ..مزید پڑھیں